Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Undalis Main Ajnabi /Mustansar Hussain Tarar PAULO COELHO a writer for the Huffington

SKU: 53528939294

4.4
USD612.50 USD650.50

Pay in 4 interest-free payments of $153.12 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Undalis Main Ajnabi /Mustansar Hussain Tarar PAULO COELHO a writer for the HuffingtonUndalis Main Ajnabi Mustansar Hussain Tarar

Store: globalkontent.com · Domain: globalkontent.com

Description

a writer for the Huffington Post

کے لئے اپنے قلم کی آبرو کا سودا نہیں کرتیں۔ شاید میرے جیسی ۔ میں بچپن میں چاکلیٹ کو ایسے دیکھا کرتا تھا کہ شاید میں یہ بھی خرید نہیں پاؤں گا۔ پھر میں نے ایک طرح ایجاد کی اور خوابوں کو تعبیر تک پہنچانے کا انوکھا ہنر سیکھ لیا۔ میں سوچتا تھا میں نے چاکلیٹ خرید لی ۔ کھالی۔ اور Wrapper نکال کر ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔ پڑھ کر مسکرا دیا۔۔۔۔ جو میں نے سائرہ سے مل کر اس کے بارے میں جانا تھا۔ اس نے مستم لکھ کر

cost reduction

یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء  کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔ گرینڈ بازار کو آراستہ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی جب پتھروں کا راز جاننے والے نذر اُستا نے تھریس سے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر سنگ مرمر کی سلیں بنائیں۔ اس بازار میں دکانیں بکثرت تھیں اور گرینڈ بازار استنبول شہر کا مرکز بن گیا۔ فوات سیویمے،گرینڈ بازار کی روح اور اس کی دلکشی، اس کے سنگ مرمر سے لے کر اس کے کاریگر، سلطان، معمار، تاجر اور گاہکوں تک، اور ساتھ ہی بازار کی گلیوں اور گوشوں کی بھی داستان ایک پُرلطف انداز میں بیان کرتے ہیں۔ ’’گرینڈ بازار استنبول‘‘ جہاں حقیقت اور تخیل، سنجیدگی اور مزاح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، یہ ناول صدیوں تک قاری کو مسرور کرتا رہے گا۔

about the threat of nuclear war in the Subcontinent

Undalis Main Ajnabi /Mustansar Hussain Tarar PAULO COELHO a writer for the HuffingtonUndalis Main Ajnabi Mustansar Hussain Tarar

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products